Sunan Ibne-Majah 399

پاکی کا بیان

399Sunan Ibne-Majah

وضو میں بسم اللہ کہنا

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ سَلَمَةَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَا وُضُوءَ لَهُ، وَلَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں، اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا، اس کا وضو نہیں ہوا ۔

It was narrated that Abu-Hurairahh said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘There is no prayer for one who does not have ablution, and there is no ablution for one who does not mention the Name of Allah.

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٤٨ (١٠١)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٧٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/ ٤١٨) (حسن )