Sunan Ibne-Majah 3982

فتنوں کا بیان

3982Sunan Ibne-Majah

گوشہ نشینی۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔

Abu Hurairah (RA) said that the Messenger of Allah ﷺ said: "The die hole twice." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأدب ٨٣ (٦١٣٣)، صحیح مسلم/الزہد ١٢ (٢٩٩٨)، سنن ابی داود/الأدب ٣٤ (٤٨٦٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٠٥)، وقد أخرجہ: حم ٢/ (٣٧٩) سنن الدارمی/الرقاق ٦٥ (٢٨٢٣) (صحیح )