Sunan Ibne-Majah 3924

خوابوں کی تعبیر کا بیان

3924Sunan Ibne-Majah

خواب کی تعبیر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنْ الْمَدِينَةِ، حَتَّى قَامَتْ بِالْمَهْيَعَةِ وَهِيَ الْجُحْفَةُ، فَأَوَّلْتُهَا وَبَاءً بِالْمَدِينَةِ فَنُقِلَ إِلَى الْجُحْفَةِ.

عبداللہ بن عمر ؓ نبی اکرم ﷺ کے خواب کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک کالی عورت جس کے بال بکھرے ہوئے تھے، مدینہ سے نکلی یہاں تک کہ مقام مہیعہ آ کر رکی، اور وہ جحفہ ہے، پھر میں نے اس کی تعبیر مدینے کی وبا سے کی جسے جحفہ منتقل کردیا گیا ١ ؎۔

It was narrated Abdullah bin Umar concem the dream of the Prophet ﷺ that he (the Prophet) said: "I saw a black woman with disheveled hair, who left Al-Madina and went to stay in AI-Mahya`ah which is Juhfah. I interpreted it as referring to an epidemic in Al-Madinah which moved to Juhfah." (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: یہی اہل شام کی میقات ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التعبیر ٤١ (٧٠٣٨)، سنن الترمذی/الرؤیا (٢٢٩٠)، (تحفة الأشراف: ٧٠٢٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٧، ٨٩، ١٠٤، ١٠٧، ١١٧)، سنن الدارمی/الرؤیا ١٣ (٢٢٠٧) (صحیح )