خواب میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ، فَقَدْ رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے یقیناً مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت نہیں اپنا سکتا ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot appear in my form." (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٠٤٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العلم ٣٩ (١١٠)، الأدب ١٠٩ (٦١٩٧)، صحیح مسلم/الرؤیا ١ (٢٢٦٦)، سنن ابی داود/الأدب ٩٦ (٥٠٢٣) (صحیح )