Sunan Ibne-Majah 3894

خوابوں کی تعبیر کا بیان

3894Sunan Ibne-Majah

مسلمان اچھا خواب دیکھے یا اس کے بارے میں کسی اور کو خواب دکھائی دے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet(saw) said: “The dream of a believer is one of the forty-six parts of prophecy." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرؤیا (٢٢٦٤)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٨٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/التعبیر ٢ (٦٩٨٧)، سنن ابی داود/الأدب ٩٦ (٥٠١٨)، سنن الترمذی/الرؤیا ١ (٢٢٧١)، موطا امام مالک/الرؤیا ١ (٣)، سنن الدارمی/الرؤیا ٢ (٢١٨٣) (صحیح )