Sunan Ibne-Majah 3868

دعاؤں کا بیان

3868Sunan Ibne-Majah

صبح و شام کی دعا۔

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَصْبَحْتُمْ، فَقُولُوا: اللَّهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِذَا أَمْسَيْتُمْ، فَقُولُوا: اللَّهُمَّ بِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب صبح کرو تو یہ کہا کرو، اللهم بك أصبحنا وبک أمسينا وبک نحيى وبک نموت وإذا أمسيتم فقولوا اللهم بك أمسينا وبک أصبحنا وبک نحيى وبک نموت وإليك المصير اے اللہ ہم نے تیرے ہی نام پر صبح کی، اور تیرے ہی نام پر شام کی، اور تیرے ہی نام پر ہم جیتے ہیں، اور تیرے ہی نام پر مریں گے ، اور شام کرو تو یہ کہا کرو، اللهم بك أمسينا وبک أصبحنا وبک نحيى وبک نموت وإليك المصير اے اللہ! ہم نے تیرے ہی نام پر شام کی، اور تیرے ہی نام پر صبح کی، اور تیرے ہی نام پر جیتے ہیں، تیرے ہی نام پر مریں گے، اور تیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: “In the morning say: Allahumma bika asbahna, wa bika amsayna, wa bika nahya, wa bika namut (O Allah, by Your leave we have reached the morning and by Your leave we reach the evening , and by Your leave we live and by Your leave we die). And when evening comes, say: Allahumma bika amsayna wa bika asbahna wa bika nahya wa bika namut wa ilaykal masir. (O Allah, by Your leave we have reached the evening and by Your leave we reach the morning and by Your leave we live and by Your leave we die and unto You is our return).” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٦٩٥)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأدب ١١٠ (٥٠٦٨)، سنن الترمذی/الدعوات ١٣ (٣٣٩١)، مسند احمد (٢/٣٥٤، ٥٢٢) (صحیح )