مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرَمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُمَا كَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ وہ اور نبی اکرم ﷺ دونوں نماز کے لیے ایک ہی ساتھ وضو کرتے تھے۔
. It was narrated from Aisha (RA) that the Prophet ﷺ and she used to perform ablution together for prayer.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٧٤٠٤) (صحیح )