Sunan Ibne-Majah 3823

آداب کا بیان۔

3823Sunan Ibne-Majah

نیکی کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ لَهُ الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ، قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ: إِلَّا الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمی کا ہر عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: سوائے روزے کے کیونکہ وہ میرے لیے ہے میں خود ہی اس کا بدلہ دوں گا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah( ﷺ saw),said: "Every deed of the son of Adam will be multiplied for him, between ten and seven hundred times for each merit. Allah said: ‘Except fro fasting, for it is for Me and I shall reward it” (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ٢٥ (١١٥١)، سنن الترمذی/الصوم ٥٥ (٧٦٤)، سنن النسائی/الصیام ٢٣ (٢٢١٦)، (تحفة الأشراف: ١٢٤٧٠، ١٢٥٢٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصوم ٢ (١٨٩٤)، ٩ (١٩٠٤)، اللباس ٧٨ (٥٩٢٧)، التوحید ٣٥ (٧٥٠١)، ٥٠ (٧٥٣٧)، صحیح مسلم/الصوم ٣٠ (١١٥١)، موطا امام مالک/الصیام ٢٢ (٥٧)، مسند احمد (٢/٢٣٢، ٢٥٢، ٢٥٧، ٢٦٦، ٢٧٣، ٢٩٣، ٣٥٢، ٣١٣، ٤٤٣، ٤٤٥، ٤٧٥، ٤٧٧، ٤٨٠، ٥٠١، ٥١٠)، سنن الدارمی/الصوم ٥٠ (١٨١٢) (صحیح )