Sunan Ibne-Majah 3813

آداب کا بیان۔

3813Sunan Ibne-Majah

سبحان اللہ کہنے کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَلَيْكَ بِسُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، فَإِنَّهَا يَعْنِي: يَحْطُطْنَ الْخَطَايَا كَمَا تَحُطُّ الشَّجَرَةُ وَرَقَهَا.

ابوالدرداء ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: تم سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر کہنے کو اپنے اوپر لازم کرلو، کیونکہ یہ کلمے گناہوں کو ایسے جھاڑ دیتے ہیں جیسے درخت اپنے (پرانے) پتے جھاڑ دیتا ہے ۔

It was narrated that Abu Darda said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw), said to me: You should recite Subhan·Allah, wal-Hamdu- Lillah, wa Ia ilaha illallah, wa Allah Akbar (GIory is to Allah, none has the right to be worshiped but Allah, and Allah is Most Great), for it sheds sins a tree sheds its leaves.(Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٩٧٢، ومصباح الزجاجة: ١٣٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٤٤٠) (ضعیف) (سند میں عمر بن راشد کی ابن أبی کثیر سے روایت میں اضطراب ہے )