Sunan Ibne-Majah 3811

آداب کا بیان۔

3811Sunan Ibne-Majah

سبحان اللہ کہنے کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْهِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَرْبَعٌ أَفْضَلُ الْكَلَامِ لَا يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأْتَ: سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ.

سمرہ بن جندب ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: چار کلمے تمام کلمات سے بہتر ہیں اور جس سے بھی تم شروع کرو تمہیں کوئی نقصان نہیں، وہ یہ ہیں سبحان الله والحمد لله ولا إله إلا الله والله أكبر اللہ کی ذات پاک ہے، ہر سم کی حمد وثناء اللہ ہی کو سزاوار ہے، اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں، اور اللہ بہت بڑا ہے ١ ؎۔

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Prophet(saw) said: "(There are) four that are the best of words, and it does not matter with which you begin:": Subhan-Allah, wal-Hamdu- L,illah, wa la ilaha illallah, wa Allahu Akbar-(Glory is to Allah praise is to Allah, none has the right to be worshipped but Allah and Allah is the Most Great).” (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: چاہے پہلے سبحان اللہ کہے، چاہے الحمد للہ چاہے اللہ اکبر چاہے: لا إله إلا الله اگر اس کے بعد یہ بھی ملائے ولا حول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم تو اور زیادہ ثواب ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الآداب ٢ (٢١٣٧)، (تحفة الأشراف: ٤٦٣٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١١، ٢٠) (صحیح )