Sunan Ibne-Majah 381

پاکی کا بیان

381Sunan Ibne-Majah

مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ الرِّجَالُ، وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ مرد و عورت رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک ہی برتن سے وضو کیا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn Umar said: "Men and women used to perform ablution from a single vessel during the time of the Messenger of Allah ﷺ ."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٤٣ (١٩٣)، سنن ابی داود/الطہارة ٣٩ (٧٩)، سنن النسائی/الطھارة ٥٧ (٧١)، (تحفة الأشراف: ٨٣٥٠)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الطہارة ٣ (١٥)، مسند احمد (٢/٤، ١٠٣) (صحیح )