اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ أَبُو مَرْوَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّهِ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَى مَا يُحِبُّ، قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ، وَإِذَا رَأَى مَا يَكْرَهُ، قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب کوئی اچھی بات دیکھتے تو فرماتے: الحمد لله الذي بنعمته تتم الصالحات تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس کی مہربانی سے تمام نیک کام پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں ، اور جب کوئی ناپسندیدہ بات دیکھتے تو فرماتے: الحمد لله على كل حال ہر حال میں اللہ کا شکر ہے ۔
It was narrated that Aisha (RA) said : When the Messenger of Allah( ﷺ saw) saw something that he liked, he would say: AI-hamdu lillahil-ladhi bi ni’matihi tatimmus-salihat (Praise is to Allah by Whose grace good deeds are completed). And if he saw something that he disliked, he would say: Al-hamdu lillahi ala kulli haal (Praise is to Allah in all circumstances). (Daif)