Sunan Ibne-Majah 3800

آداب کا بیان۔

3800Sunan Ibne-Majah

اللہ کی حمد وثناء کرنے والوں کی فضیلت۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ كَثِيرِ بْنِ بَشِيرِ بْنِ الْفَاكِهِ، قَالَ: سَمِعْتُطَلْحَةَ بْنَ خِرَاشٍ ابْنَ عَمِّ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَفْضَلُ الذِّكْرِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَفْضَلُ الدُّعَاءِ الْحَمْدُ لِلَّهِ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: سب سے بہترین ذکر لا إله إلا الله اور سب سے بہترین دعا الحمد لله ہے ١ ؎۔

Jabir bin Abdullah said: "I heard the Messenger of Allah( ﷺ saw) say. The best of remembrance is La ilaha illallah (None has the right to be worshiped but Allah), and the best of supplication is AIHamdu Lillah (praise is to Allah)."(Hasan)

Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ جو کوئی اللہ کی حمد کرے گا اللہ تعالیٰ اس کو اور زیادہ دے گا، پس اس کی سب مرادیں خود بخود پوری ہوں گی الگ الگ مانگنے کی کیا حاجت ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الدعوات ٩ (٣٣٨٣)، (تحفة الأشراف: ٢٢٨٦) (حسن )