یاد الہی کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، لَا يَسْبِقُهَا عَمَلٌ، وَلَا تَتْرُكُ ذَنْبًا.
ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لا إله إلا الله سے بڑھ کر کوئی عمل نہیں، اور یہ کلمہ کوئی گناہ باقی نہیں چھوڑتا ١ ؎۔
It was narrated that Umm Hani said: "The Messenger of Allah( ﷺ saw) said: (About saying) La ilaha. illallah. - no deed takes precedence over it and it does not leave any sin." (Daif)
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جب کافر لا إله إلا الله کہہ کر مسلمان ہوجائے تو اس سے زمانہ کفر کے سارے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٠١٣، ومصباح الزجاجة: ١٣٢٦) (ضعیف) (زکریا بن منظور ضعیف راوی ہیں ہے )