Sunan Ibne-Majah 3759

آداب کا بیان۔

3759Sunan Ibne-Majah

ناپسندیدہ اشعار۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ الرَّجُلِ قَيْحًا، حَتَّى يَرِيَهُ خَيْرٌ لَهُ، مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا، إِلَّا أَنَّ حَفْصًا لَمْ يَقُلْ: يَرِيَهُ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیماری کے سبب آدمی کے پیٹ کا مواد سے بھر جانا اس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ شعر سے بھرا ہو ١ ؎۔ حفص نے یریہ کا لفظ ذکر نہیں کیا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) h(ra) that the Messenger of Allah( ﷺ saw) said: "If a man were to fill his stomach completely with pus until it destroyed him, that would be better for him than filling (his mind) with poetry." (Sahih) Except that (one of the narrators) Hafs did not say: "until it destroyed him."

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ایسے اشعار سے جس میں کفر، فسق یا مبالغہ و کذب کے مضامین ہوں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأدب ٩٢ (٦١٥٥)، صحیح مسلم/الشعر (٢٢٥٧)، سنن الترمذی/الأدب ٧١ (٢٨٥١)، (تحفة الأشراف: ١٢٣٦٤، ١٢٤٦٨، ١٢٥٢٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٨٨، ٣٥٥، ٣٩١، ٤٨٠) (صحیح )