Sunan Ibne-Majah 3756

آداب کا بیان۔

3756Sunan Ibne-Majah

شعر کا بیان۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ ّالنَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكَمًا.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فرمایا کرتے تھے: بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet(saw) said: "In some poetry there is wisdom." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأدب ٩٥ (٥٠١١)، سنن الترمذی/الأدب ٦٩ (٢٨٤٥)، (تحفة الأشراف: ٦١٠٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٦٩، ٢٧٣، ٣٠٣، ٣٠٩، ٣١٣، ٣٢٧، ٣٣٢) (حسن صحیح )