(داخل ہونے سے قبل) اجازت لینا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ،، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ هَذَا؟، فَقُلْتُ: أَنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَنَا أَنَا.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے (اندر آنے کی) اجازت طلب کی تو آپ نے (مکان کے اندر سے) پوچھا: کون ہو ؟ میں نے عرض کیا: میں ، تو آپ ﷺ نے فرمایا: میں، میں کیا؟ (نام لو) ۔
It was narrated that Jabir said: "I asked the Prophet ﷺ (saw) for permission to enter, and he said: Who is that? I said: Me: The Prophet ﷺ (saw) said: Me, me?!" (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الاستئذان ١٧ (٦٢٥٠)، صحیح مسلم/الآداب ٨ (٢١٥٥)، سنن ابی داود/الأدب ١٣٩ (٥١٨٧)، سنن الترمذی/الاستئذان ١٨ (٢٧١١)، (تحفة الأشراف: ٣٠٤٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/ ٢٩٨، ٣٢٠، ٣٦٣)، سنن الدارمی/الاستئذان ٢ (٢٦٧٢) (صحیح )