Sunan Ibne-Majah 3656

لباس کا بیان

3656Sunan Ibne-Majah

چیتوں کی کھال پر سواری۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَنْهَى عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ.

معاویہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ چیتوں کی کھال پر سواری کرنے سے منع فرماتے تھے ١ ؎۔

It was narrated that Mu awiyah said: "The Messenger of Allah ﷺ used to forbid riding on leopard skins: (Hasan)

Notes · وضاحت
١ ؎: ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ یہ زینت اور فخر کی چیز ہے، اور اس لئے بھی کہ یہ غیر مسلموں کا لباس ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/اللباس ٤٣ (٤١٢٩)، (تحفة الأشراف: ١١٤٣٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٩٣، ٩٤) (صحیح )