Sunan Ibne-Majah 3654

لباس کا بیان

3654Sunan Ibne-Majah

سرخ زین پوش (کی ممانعت )

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هُبَيْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَعَنِ الْمِيثَرَةِ، يَعْنِي: الْحَمْرَاءَ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے اور گدے استعمال کرنے سے منع فرمایا یعنی سرخ ریشمی گدے زین پوش۔

It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade rings of gold and AI-Matharah," meaning the red Ones.(Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/اللباس ١١ (٤٠٥١)، سنن الترمذی/الأدب ٤٥ (٢٨٠٨)، سنن النسائی/الزینة ٤٣ (٥١٦٨)، (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٩٣، ١٠٤، ١٢٧، ١٣٢، ١٣٣، ١٣٧) (صحیح )