Sunan Ibne-Majah 3647

لباس کا بیان

3647Sunan Ibne-Majah

دائیں ہاتھ میں انگشتری پہننا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ.

عبداللہ بن جعفر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنے داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے ١ ؎۔

It was narrated from Abdullah bin Jafar that the Prophet ﷺ used to wear a ring on his right hand. (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: اور صحیح مسلم میں ہے کہ بائیں ہاتھ کی چھنگلیا میں یعنی سب سے چھوٹی انگلی میں پہنتے تھے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٢٢١)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/اللباس ١٦ (١٧٤٤)، الشمائل ١٣ (٩٨)، سنن النسائی/الزینة ٤٦ (٥٢٠٧)، مسند احمد (١/٢٠٤، ٢٠٥) (صحیح )