انگشتری پہننے میں نگینہ ہتھیلی کی طرف کی رکھنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم كَانَيَجْعَلُ فَصَّ خَاتَمِهِ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنی انگوٹھی کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ used to wear (his ring) with the stone nearest his palm. (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ١١ (٢٠٩٢)، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٨)، (تحفة الأشراف: ٧٥٩٩)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ٤٥ (٥٨٦٥)، ٤٦ (٥٨٦٦)، ٤٧ (٥٨٦٧)، ٥٣ (٥٨٦٧)، الأیمان ٦ (٦٦٥١)، الاعتصام ٤ (٧٢٩٨)، سنن الترمذی/اللباس ١٦ (١٧٤١)، الشمائل ١٢ (٨٤)، سنن النسائی/الزینة ٤٥ (٥١٩٩)، مسند احمد (٢/١٨، ٦٨، ٩٦، ١٢٧) (صحیح )