(مردوں کیلئے) سونے کی انگشتری۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سُهَيْلٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی (پہننے) سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade gold rings," (Hasan)
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٦٠١ (تحفة الأشراف: ٦٦٩١) (صحیح )