Sunan Ibne-Majah 3640

لباس کا بیان

3640Sunan Ibne-Majah

انگشتری کا نقش۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: اصْطَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا، فَقَالَ: إِنَّا قَدِ اصْطَنَعْنَا خَاتَمًا، وَنَقَشْنَا فِيهِ نَقْشًا، فَلَا يَنْقُشَنَّ عَلَيْهِ أَحَدٌ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک انگوٹھی بنوائی، اور فرمایا: ہم نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں نقش کرایا ہے، لہٰذا اب اس طرح کوئی اور نقش نہ کرائے ١ ؎۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ had a ring made for him. and he said: I have had a ring made for me and had it engraved, and no one should make a ring with similar engraving.": (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ وہ آپ کی علامت تھی آپ خطوط پر اس کو ثبت فرماتے، اب بھی اس طرح کا انگوٹھی پر نقش کرانا منع ہے، اور بعضوں نے کہا مکروہ نہیں کیونکہ التباس کا ڈر اب باقی نہیں ہے، اور ہم کہتے ہیں کہ ممانعت عام اور شامل ہے ہمیشہ ہمیش کے لیے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٧ (٥٨٦٦)، ٥٠ (٥٨٧٢)، ٥٢ (٥٨٧٥)، ٥٤ (٥٨٧٧)، صحیح مسلم/اللباس ١٢ (٢٠٩٢)، ١٣ (٢٠٩٢)، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٤٢١٤)، سنن الترمذی/اللباس ١٤ (١٧٣٩)، الشمائل ١١ (٩٢)، سنن النسائی/الزینة ٤٥ (٥٢٠٤)، الزینة من المجتبی ٢٤ (٥٢٨٠)، (تحفة الأشراف: ٩٩٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٦١، ١٧٠، ١٨١، ١٩٨، ٢٠٩، ٢٢٣) (صحیح )