کہیں سے بال کترنا اور کہیں سے چھوڑنا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ،، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَعَنِ الْقَزَعِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ forbade Qaza’.” (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٧١٩٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٦٧، ٨٣، ١١٨، ١٥٤) (صحیح )