Sunan Ibne-Majah 364

پاکی کا بیان

364Sunan Ibne-Majah

کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات مرتبہ دھوئے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٣٤ (١٧٢)، صحیح مسلم/الطہارة ٢٧ (٢٧٩)، سنن النسائی/الطہارة ٥١ (٦٣)، (تحفة الأشراف: ١٣٧٩٩) (صحیح )