جوڑے اور چوٹیاں بنانا۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعَرًا رَجِلًا، بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَمَنْكِبَيْهِ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال دونوں کانوں اور مونڈھوں کے درمیان سیدھے تھے ١ ؎۔
It was narrated that Anas said: "The hair of the Messenger of Allah ﷺ was wavy. and (hung down) between his ears and his shoulders." (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: اسی واسطے سر کے بال دونوں کانوں سے لے کر مونڈوں تک رکھ سکتا ہے اور مونڈوں سے زیادہ لٹکانا مرد کے لئے بعضوں نے مکروہ رکھا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٦٨ (٦٩٠٥، ٦٠٩٠٦)، صحیح مسلم/الفضائل ٢٦ (٢٣٣٨)، سنن الترمذی/الشمائل ٣ (٢٦)، سنن النسائی/الزینة ٦ (٥٠٥٦)، (تحفة الأشراف: ١١٤٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٠٣) (صحیح )