Sunan Ibne-Majah 3628

لباس کا بیان

3628Sunan Ibne-Majah

خضاب ترک کرنا۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ مِنْهُ بَيْضَاءُ، يَعْنِي عَنْفَقَتَهُ.

ابوحجیفہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے یہ بال یعنی داڑھی بچہ سفید دیکھی۔

It was narrated that Abu Juhaifah said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ and this part of his hair was white" - meaning the tuft of hair between the lower lip and the chin. (Sahih)

Notes · وضاحت
ان کا اشارہ نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے بالوں کی طرف تھا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المناقب ٢٣ (٣٥٤٥)، صحیح مسلم/الفضائل ٢٩ (٢٣٤٢)، (تحفة الأشراف: ١١٨٠٢)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الأدب ٦٠ (٢٨٢٦)، مسند احمد (٤/٣٠٨، ٣٠٩) (صحیح )