Sunan Ibne-Majah 3591

لباس کا بیان

3591Sunan Ibne-Majah

ریشم پہننے کی ممانعت۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَأَى حُلَّةً سِيَرَاءَ مِنْ حَرِيرٍ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوِ ابْتَعْتَ هَذِهِ الْحُلَّةَ لِلْوَفْدِ وَلِيَوْمِ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا يَلْبَسُ هَذِا مَنْ لَا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَةِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ عمر بن خطاب ؓ نے ریشم کا ایک سرخ جوڑا دیکھا تو کہا: اللہ کے رسول! اگر آپ اس جوڑے کو وفود سے ملنے کے لیے اور جمعہ کے دن پہننے کے لیے خرید لیتے تو اچھا ہوتا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسے وہ لوگ پہنتے ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوتا ۔

It was narrated from Abdullah bin Umar that Umar bin Khattab saw a silken two piece suit (being offered for sale). He said: "O Messenger of Allah, why dont you buy this two piece suit (to wear for meeting) the delegations, and on Fridays?" The Messenger of Allah ﷺ said: "This is only worn by one who has no share in the Hereafter: (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٨٠٢٣)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجمعة ٧ (٨٨٦)، العیدین ١ (٩٤٨) الھبة ٢٧ (٢٦١٢)، ٢٩ (٢٦١٩)، الجہاد ١٧٧ (٣٠٥٤)، اللباس ٣٠ (٥٨٤١)، الأدب ٩ (٥٩٨١)، ٦٦ (٦٠٨١)، صحیح مسلم/اللباس ١ (٢٠٦٨)، سنن ابی داود/الصلاة ٢١٩ (١٠٧٦)، اللباس ١٠ (٤٠٤٠)، سنن النسائی/الجمعة ١١ (١٣٨٣)، العیدین ٤ (١٥٦١)، الزینة في المجتبیٰ ٢٩ (٥٢٩٧)، ٣١ (٥٣٠١)، موطا امام مالک/اللباس ٨ (١٨)، مسند احمد (٢/٢٠، ٣٩، ٤٩) (صحیح )