Sunan Ibne-Majah 3537

طب کا بیان

3537Sunan Ibne-Majah

نیک فال لینا پسندیدہ ہے اور بدفال لینا ناپسندیدہ ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ، وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: چھوت چھات اور بدشگونی کوئی چیز نہیں، اور میں فال نیک کو پسند کرتا ہوں ۔

It was narrated that Anas said: "The Profhet ﷺ said: There is no Adwa and no omen, but I like AI-Fal As-Salih.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطب ٤٥ (٥٧٧٦)، صحیح مسلم/السلام ٣٤ (٢٢٢٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٥٩)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الطب ٢٤ (٣٩١٦)، سنن الترمذی/السیر ٤٧ (١٦١٥)، مسند احمد (٣/١١٨، ١٥٤، ١٣٠، ١٧٨، ٢٥١، ١٧٣، ٢٧٥) (صحیح )