Sunan Ibne-Majah 3497

طب کا بیان

3497Sunan Ibne-Majah

اثمد کا سرمہ لگانا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ، يَجْلُو الْبَصَرَ وَيُنْبِتُ الشَّعَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سب سے بہتر سرمہ اثمد کا ہے، وہ نظر (بینائی) تیز کرتا، اور بالوں کو اگاتا ہے ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbâs that the Messenger of Allah ﷺ said: “The best of your kohl is antimony, for it improves the eyesight and makes the hair (eyelashes) grow.” (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/ الجنائز ١٨ (٩٩٤)، الشمائل ٥١، سنن ابی داود/الطب ١٤ (٣٨٧٨)، سنن النسائی/الزینة ٢٨ (٥١١٦)، (تحفة الأشراف: ٥٥٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٣١، ٢٤٧، ٢٧٤، ٣٢٨، ٣٥٥، ٦٣ ٣) (صحیح )