Sunan Ibne-Majah 3482

طب کا بیان

3482Sunan Ibne-Majah

پچھنے لگانے کی جگہ۔

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ، عَنْ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ وَالْكَاهِلِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ جبرائیل (علیہ السلام) گردن کی دونوں رگوں اور دونوں مونڈھوں کے درمیان کی جگہ پر پچھنا لگانے کا حکم لے کر نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے۔

It was narrated that Ali said: "jibrail came down to the Prophet ﷺ with (the recommendation of) cupping in the two veins at the side of the neck and the base of the neck." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٠٢٥، ومصباح الزجاجة: ١٢١٢) (ضعیف جدا) (سند میں سوید بن سعید، سعد الاسکاف دونوں ضعیف ہیں، اور اصبغ بن نباتہ متروک ہے )