Sunan Ibne-Majah 3480

طب کا بیان

3480Sunan Ibne-Majah

پچھنے لگانے کا بیان۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحِجَامَةِ،فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَهَا، وَقَالَ: حَسِبْتُ أَنَّهُ كَانَ أَخَاهَا مِنَ الرِّضَاعَةِ أَوْ غُلَامًا لَمْ يَحْتَلِمْ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ ام المؤمنین ام سلمہ ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پچھنا لگانے کی اجازت طلب کی تو نبی اکرم ﷺ نے ابوطیبہ کو حکم دیا کہ وہ انہیں پچھنا لگائے، جابر ؓ کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ ابوطیبہ یا تو ام سلمہ ؓ کے رضاعی بھائی تھے یا پھر نابالغ لڑکے ١ ؎۔

It was narrated from Jabir that Umm Salamah, the wife of the Prophet ﷺ , asked the Messenger of Allah ﷺ for permission to be cupped, and the Prophet ﷺ told Abu Taibah to cup her. (Sahih) He said "I think that he was her brother through breastfeeding, or a boy who had not yet reached puberty."

Notes · وضاحت
١ ؎: ورنہ اجنبی مرد کو آپ پچھنے لگانے کا کیسے حکم دیتے، اگرچہ ضرورت کے وقت بیماری کے مقام کو طبیب کا دیکھنا جائز ہے بیماری کے مقام کی طرف۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٦)، سنن ابی داود/اللباس ٣٥ (٤١٠٥)، (تحفة الأشراف: ٢٩٠٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٥٠) (صحیح )