بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے اس لئے اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ شِدَّةَ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ.
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: بخار کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے لہٰذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو ۔
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ said: If Intense fever is from the heat of Hell-fire, so cool it down with water." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/السلام ٢٦ (٢٢٠٩)، (تحفة الأشراف: ٧٩٥٤)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الطب ٢٨ (٥٧٢٣)، بدء الخلق ١٠ (٣٢٦٤)، موطا امام مالک/العین ٦ (١٦) (صحیح )