Sunan Ibne-Majah 347

پاکی کا بیان

347Sunan Ibne-Majah

پیشاب کے معاملے میں شدت

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَبْرَيْنِ جَدِيدَيْنِ، فَقَالَ: إِنَّهُمَا لَيُعَذَّبَانِ، وَمَا يُعَذَّبَانِ فِي كَبِيرٍ، أَمَّا أَحَدُهُمَا فَكَانَ لَا يَسْتَنْزِهُ مِنْ بَوْلِهِ، وَأَمَّا الْآخَرُ فَكَانَ يَمْشِي بِالنَّمِيمَةِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا گزر دو نئی قبروں کے پاس سے ہوا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے، اور یہ عذاب کسی بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں ہو رہا ہے (کہ جس سے بچنا مشکل تھا) ، ایک شخص تو پیشاب (کی چھینٹوں) سے نہیں بچتا تھا، اور دوسرا غیبت (چغلی) کیا کرتا تھا ۔

. It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ passed by two new graves, and he said: They are being punished, but they are not being punished for anything major. One of them was heedless about preventing urine from getting on his clothes, and the other used to walk about spreading malicious gossip."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٥٦ (٢١٦)، ٥٧ (٢١٨)، الجنائز ٨١ (١٣٦١)، ٨٨ (١٣٧٨)، الأدب ٤٦ (٦٥٥٢)، ٤٩ (٦٠٥٥)، صحیح مسلم/الطہارة ٣٤ (٢٩٢)، سنن ابی داود/الطہارة ١١ (٢٠)، سنن الترمذی/الطہارة ٥٣ (٧٠)، سنن النسائی/الطہارة ٢٧ (٣١)، الجنائز ١١٦ (٢٠٧٠، ٢٠٧١)، (تحفة الأشراف: ٥٧٤٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١ /٢٢٥)، سنن الدارمی/الطہارة ٦١ (٧٦٦) (صحیح )