Sunan Ibne-Majah 344

پاکی کا بیان

344Sunan Ibne-Majah

قضاء حاجت کے لئے جمع ہونا اور اس وقت گفتگو کرنا منع ہے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ٹھہرے ہوئے پانی میں کوئی شخص ہرگز پیشاب نہ کرے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: No one among you should urinate into standing water."

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٣٦ (٧٠)، (تحفة الأشراف: ١٤١٣٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الوضو ٦٩ (٢٣٩)، صحیح مسلم/الطہارة ٢٨ (٢٨٢)، سنن النسائی/الطہارة ٤٦ (٥٨)، مسند احمد (٢/٣١٦، ٣٤٦، ٣٦٢، ٤٦٤)، سنن الدارمی/الطہارة ٥٤ (٧٥٧) (حسن صحیح )