Sunan Ibne-Majah 3434

مشروبات کا بیان

3434Sunan Ibne-Majah

میزبان (ساقی) آخر میں پئے

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا.

ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قوم کا ساقی (پلانے والا) سب سے آخر میں پیتا ہے ۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah ﷺ said: "The one who serves water to others should be the last one to drink from it: (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأشربة ٢٠ (١٨٩٤)، (تحفة الأشراف: ١٢٠٨٦)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/المساجد ٥٥ (٦٨١)، مسند احمد (٥/٣٠٣)، سنن الدارمی/الأشربة ٢٨ (٢١٨١) (صحیح )