Sunan Ibne-Majah 3424

مشروبات کا بیان

3424Sunan Ibne-Majah

کھڑے ہو کر پینا

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا.

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر پینے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah ﷺ forbade drinking standing up. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ١٤ (٢٠٢٤)، سنن الترمذی/الأشربة ١١ (١٨٧٩)، (تحفة الأشراف: ١١٨٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٣١، ١٨٢، ٢٧٧) (صحیح )