Sunan Ibne-Majah 3405

مشروبات کا بیان

3405Sunan Ibne-Majah

ان برتنوں میں نبیذ بنانے کی اجازت کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنِ الْأَوْعِيَةِ، فَانْتَبِذُوا فِيهِ، وَاجْتَنِبُوا كُلَّ مُسْكِرٍ.

بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں نے تمہیں (مخصوص) برتنوں کے استعمال سے روکا تھا، اب ان میں نبیذ تیار کرسکتے ہو لیکن ہر نشہ لانے والی چیز سے بچو ۔

It was narrated from Ibn Buraidah from his father that the Prophet ﷺ said: "I used to forbid you to use certain vessels, but now make Nabidh in them, but avoid all intoxicants," (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٣٦ (٩٧٧)، الأضاحي ٥ (١٩٧٧)، الأشربة ٦ (١٩٩٩)، سنن ابی داود/الأشربة ٧ (٣٦٩٨)، سنن الترمذی/الأشربة ٦ (١٨٦٩)، الجنائز ٥٣ (١٠٤٥)، الأضاحي ١٤ (١٥١٠)، سنن النسائی/الجنائز ١٠٠ (٢٠٣٤)، الأضاحي ٣٦ (٤٤٣٤)، الأشربة ٤٠ (٥٦٥٤، ٥٦٥٥)، (تحفة الأشراف: ١٩٣٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٥٠، ٣٥٦، ٣٥٧، ٣٦١) (صحیح )