Sunan Ibne-Majah 340

پاکی کا بیان

340Sunan Ibne-Majah

پیشاب، پاخانہ کے لئے موزوں جگہ تلاش کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: كَانَ أَحَبَّ مَا اسْتَتَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ هَدَفٌ، أَوْ حَائِشُ نَخْلٍ.

عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو قضائے حاجت کے وقت آڑ کے لیے ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ سب سے زیادہ پسندیدہ تھے۔

It was narrated that Abdullah bin Jafar said: "The thing that the Prophet ﷺ most liked to conceal himself behind when relieving himself was a hillock or a stand of date-palm trees."

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٧٩ (٣٤٢)، الفضائل ١١ (٢٤٢٩)، سنن ابی داود/الجہاد ٤٧ (٢٥٤٩)، (تحفة الأشراف: ٥٢١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٠٤، ٢٠٥)، سنن الدارمی/الطہارة ٥ (٦٩٠) (صحیح )