جب گوشت پکائیں تو شوربہ زیادہ رکھیں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا عَمِلْتَ مَرَقَةً، فَأَكْثِرْ مَاءَهَا وَاغْتَرِفْ لِجِيرَانِكَ مِنْهَا.
ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم سالن پکاؤ تو اس میں شوربا بڑھا لو، اور اس میں سے ایک ایک چمچہ پڑوسیوں کو بھجوا دو ۔
It was narrated from Abu Dharr (RA) that the Prophet ﷺ said: "When you make broth, add more water and give some to your neighbor." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البر ٤٢ (٢٦٢٥)، سنن الترمذی/الأطعمة ٣٠ (١٨٣٣)، (تحفة الأشراف: ١١٩٥١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/١٦١، ١٧١)، سنن الدارمی/الأطعمة ٣٧ (٢١٢٤) (صحیح )