Sunan Ibne-Majah 335

پاکی کا بیان

335Sunan Ibne-Majah

پاخانہ کے لئے دور جانا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يَأْتِي الْبَرَازَ حَتَّى يَتَغَيَّبَ فَلَا يُرَى.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں نکلے، آپ ﷺ قضائے حاجت کے لیے اس وقت تک نہ بیٹھتے جب تک کہ نظروں سے اوجھل نہ ہوجاتے۔

It was narrated that Jâbir said: “We went out on a journey with the Messenger of Allah ﷺ and the Messenger of Allah ﷺ would not relieve himself until he had disappeared and could not be seen by anyone.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ١ (٢)، (تحفة الأشراف: ٢٦٥٩)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/المقدمة ٤ (١٧) (صحیح )