Sunan Ibne-Majah 3315

کھانوں کے ابواب

3315Sunan Ibne-Majah

نمک کا بیان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ أَبِي عِيسَى، عَنْ رَجُلٍ أُرَاهُ مُوسَى، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَيِّدُ إِدَامِكُمُ الْمِلْحُ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے سالنوں کا سردار نمک ہے ۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: The best of your seasonings is salt." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦١٨، ومصباح الزجاجة: ١١٤٢) (ضعیف) (عیسیٰ بن ابی عیسیٰ متروک ہے )