دھوپ میں خشک کیا ہوا گوشت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: لَقَدْ كُنَّا نَرْفَعُ الْكُرَاعَ فَيَأْكُلُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَعْدَ خَمْسَ عَشْرَةَ مِنَ الْأَضَاحِيِّ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ ہم لوگ قربانی کے گوشت میں سے پائے اکٹھا کر کے رکھ دیتے پھر رسول اللہ ﷺ پندرہ روز کے بعد انہیں کھایا کرتے تھے۔
It was narrated that Aisha (RA) said: "We used to store trotters and the Messenger of Allah ﷺ would eat them fifteendays after the sacrifice." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٢٧ (٥٤٢٣)، سنن الترمذی/الأضاحي ١٤ (١٥١١)، (تحفة الأشراف: ١٦١٦٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٢٨، ١٣٦)، (حدیث مکرر ہے، دیکھے: ٣١٥٩) (صحیح )