پاخانہ کے لئے دور جانا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ابْن عُلَيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَهَبَ الْمَذْهَبَ أَبْعَدَ.
مغیرہ بن شعبہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب قضائے حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو دور جاتے ١ ؎۔
It was narrated that Mughirah bin Shu’bah said: “Whenever the Prophet ﷺ went to relieve himself, he would go far away.” (Hasan)
Notes · وضاحت
١ ؎: مقصود اس سے پردہ ہے، جہاں سے اور جیسے بھی حاصل ہوجائے کافی ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ١ (١)، سنن الترمذی/الطہارة ١٦ (٢٠)، سنن النسائی/الطہارة ١٦ (١٧)، (تحفة الأشراف: ١١٥٤٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢٤٤)، سنن الدارمی/الطہارة ٤ (٦٨٦) (حسن صحیح )