Sunan Ibne-Majah 33

سنت کی پیروی کا بیان

33Sunan Ibne-Majah

جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔

حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ .

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے میرے اوپر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا تو وہ جہنم میں اپنا ٹھکانہ بنا لے ۔

It was narrated that Jábir The Messenger of Allah( ﷺ S.A.W.W) Whoever tells lies about me deliberately let him take his place in Hell.(Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٩٩٣، ومصباح الزجاجة)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٣، ٨٣)، سنن الدارمی/المقدمة ٢٥ (٢٣٧) (صحیح )