خوان اور دستر کا بیان
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَكَلَ عَلَى خِوَانٍ حَتَّى مَاتَ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی رسول اللہ ﷺ کو دستر خوان پر کھاتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کا انتقال ہوگیا۔
It was narrated that Anas said: "I never saw the Messenger of Allah ﷺ eat from a dish until he died."
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأطعمة ٨ (٥٣٨٥)، الرقاق ١٦ (٦٤٥٠)، سنن الترمذی/الأطعمة ١ (١٨٨٨)، الزہد ٣٨ (٢٣٦٣)، (تحفة الأشراف: ١١٧٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٣٠) (صحیح )