دائیں ہاتھ سے کھانا
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَأْكُلُوا بِالشِّمَالِ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِالشِّمَالِ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، اس لیے کہ بائیں ہاتھ سے شیطان کھاتا ہے ۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ said: "Do not eat with your left hand, for Satan eats with his left hand."
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الأشربة ١٣ (٢٠١٩)، اللباس ٢٠ (٢٠٩٩)، (تحفة الأشراف: ٢٩١٧)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/اللباس ٤٤ (٤١٣٧)، موطا امام مالک/صفة النبی ﷺ ٤ (٥)، مسند احمد (٣/٣٣٤، ٣٤٩) (صحیح )