Sunan Ibne-Majah 3202

شکار کا بیان

3202Sunan Ibne-Majah

شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، أَنْبَأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِقَتْلِ الْكِلَابِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے کہ رسول اللہ ﷺ نے کتوں کو قتل کردینے کا حکم دیا ہے۔

It was narrated that Ibn Umar (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ commanded that dogs be killed.”

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/بدء الخلق ١٧ (٣٣٢٣)، صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (١٥٧٠)، سنن النسائی/الصید والذبائح ٩ (٤٢٨٢)، (تحفة الأشراف: ٨٣٤٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الصید ١٧ (١٤٨٧)، موطا امام مالک/لإستئذان ٥ (١٤)، مسند احمد (٢/٢٢، ٢٣، ١١٣، ١٣٢، ١٤٦)، سنن الدارمی/الصید ٣ (٢٠٥٠) (صحیح )