Sunan Ibne-Majah 3196

قربانی کا بیان

3196Sunan Ibne-Majah

پالتو گدھوں کا گوشت

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَادَى: إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ، فَإِنَّهَا رِجْسٌ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے منادی نے آواز لگائی: اللہ اور اس کے رسول تمہیں پالتو گدھے کے گوشت سے منع کرتے ہیں، کیونکہ وہ ناپاک ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the caller of the Prophet ﷺ cried out: "Allah and His Messenger forbid you to eat the flesh of domesticated donkeys, for it is filthy."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجہاد ١٣٠ (٢٩٩١)، المغازي ٣٨ (٤١٩٨)، الذبائح ٢٨ (٥٥٢٨)، سنن النسائی/الطہارة ٥٥ (٦٩)، الصیدوالذبائح ٣١ (٤٣٤٥)، (تحفة الأشراف: ١٤٥٧)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصید ٦ (١٩٤١)، مسند احمد (٣/١١١، ١٢١، ١٦٤)، سنن الدارمی/الأضاحي ٢١ (٢٠٣٤) (صحیح )