Sunan Ibne-Majah 3194

قربانی کا بیان

3194Sunan Ibne-Majah

پالتو گدھوں کا گوشت

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نُلْقِيَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ نِيئَةً وَنَضِيجَةً، ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِهِ بَعْدُ.

براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں پالتو گدھے کا گوشت پھینک دینے کا حکم دیا، خواہ وہ کچا ہو یا پکا ہوا ہو، پھر اس کے بعد آپ ﷺ نے اس کے کھانے کا حکم ہمیں نہیں دیا۔

It was narrated that Bara bin Azib (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ commanded us to throw away the meat of domesticated donkeys, raw or cooked, then he did not say anything to us about it after that.”

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازي ٣٨ (٤٢٢٦)، الصید ٢٨ (٥٥٢٥، ٥٥٢٦)، صحیح مسلم/الصید ٥ (١٩٣٨)، سنن النسائی/الصید والذبائح ٣١ (٤٣٤٣)، (تحفة الأشراف: ١٧٧٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٢٩٧) (صحیح )